Remove ads

جستینین اول ایک بازنطینی شہنشاہ تھا۔ 527ء میں قسطنطنیہ میں روما کے تخت پر بیٹھا۔ کسان کا بیٹا تھا۔ معمولی عہدے سے ترقی کرکے وزیر ہوا۔ اور شہشاہ جسٹن اول کے انتقال پر بادشاہ بن گیا۔ ایک اداکارہ تھیوڈورا سے شادی کی۔ اس کے عہد میں دو سیاسی فریقوں کے درمیان خونریز جنگیں ہوتی رہیں۔ اس نے سلطنت وروما کے کھوئے ہوئے علاقوں کو دوبارہ فتح کیا۔ ایران، افریقا اور اطالیہ کے وہ علاقے جو خانہ جنگی کے دوران میں ہاتھ سے نکل چکے تھے۔ دوبارہ حاصل کیے۔ اس کا سب سے بڑا کارنامہ روما کے ضابطۂ قوانین کی تدوین ہے۔ عمارتیں، قلعے اور گرجا بنانے کا بہت شوقین تھا۔

اجمالی معلومات جستینین اول, معلومات شخصیت ...
جستینین اول
(لاطینی میں: Flavius Petrus Sabbatius Iustinianus)،(یونانی میں: Φλάβιος Πέτρος Σαββάτιος Ιουστινιανός)،(لاطینی میں: Flāvius Petrus Sabbatius Jūstīniānus)  ویکی ڈیٹا پر  (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Thumb
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (لاطینی میں: Petrus Sabbatius)  ویکی ڈیٹا پر  (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 11 مئی 482ء [1][2]  ویکی ڈیٹا پر  (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 14 نومبر 565ء (83 سال)[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر  (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قسطنطنیہ [4]  ویکی ڈیٹا پر  (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن کلیسیائے رسل مقدس ،  قسطنطنیہ ،  استنبول   ویکی ڈیٹا پر  (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بازنطینی سلطنت [5][6]  ویکی ڈیٹا پر  (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ تھیوڈورا [7][8][9]  ویکی ڈیٹا پر  (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد جستن اول   ویکی ڈیٹا پر  (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
وجیلینٹیا   ویکی ڈیٹا پر  (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان جسٹینین خاندان   ویکی ڈیٹا پر  (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
بازنطینی شہنشاہ [10][6]   ویکی ڈیٹا پر  (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1 اپریل 527  – 14 نومبر 565 
جستن اول  
جستن دوم  
دیگر معلومات
پیشہ قانون ساز ،  سیاست دان ،  شہنشاہ [6]،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر  (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان لاطینی زبان [11]  ویکی ڈیٹا پر  (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بند کریں
Remove ads

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.

Remove ads