جماعت انصاف و ترقی (ترکی)

ترکی کی حکومتی جماعت From Wikipedia, the free encyclopedia

جماعت انصاف و ترقی (ترکی)

جماعت انصاف و ترقی (ترکی زبان: Adalet ve Kalkınma Partisi)، مختصراًترکی میں آق پارٹی ، ترکی کی ایک بر سر اقتدار سیاسی جماعت ہے جو سماجی قدامت پرستی پر مبنی سیاست کی حامل ہے۔ اس نے اسلام پسندی کی روایت سے ترقی کی، لیکن سرکاری طور پر قدامت پسند جمہوریت کے حق میں اس نظریے کو ترک کر دیا گیا۔[12][13] 2015ء کے عمومی انتخابات میں اس نے اپنی اکثریت کھو دی، مگر اب بھی 550 میں سے 41 ٪ (258) نشستیں ان کے پاس ہیں اور اس بار ترکی میں یہ جماعت ایک مخلوط حکومت بنائے گی۔ اس وقت یہ پارٹی ترکی کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے۔ جماعت کے سربراہ وزیر اعظم ترکی احمد داؤد اوغلو ہیں۔

اجمالی معلومات Adalet ve Kalkınma Partisi, صدر ...

Adalet ve Kalkınma Partisi Thumb
صدراحمد داؤد اوغلو
معتمدِ عام (جنرل سیکرٹری)فاتح شاہین
بانیرجب طیب اردوغان
تاسیساگست 14، 2001؛ 23 سال قبل (2001-08-14)
تقسیم ازفضیلت پارٹی
صدر دفترشارع سوغوتوزو نمبر 6
چانکایا، انقرہ
یوتھ ونگآق گَنجلیک
رکنیت  (2014[1])9,062,525
نظریاتقدامت پسند جمہوریت[2][3]
سماجی قدامت پرستی[4][5][6]
معاشی لبرل ازم[4]

اسلامی جمہوریت[7]
نو عثمانیت[8][9]
سیاسی حیثیتمعتدل دائیں بازو[10] سے
دائیں بازو[11]
بین الاقوامی اشتراککوئی نہیں
یورپی اشتراکاتحاد برائے اصلاح پسندی
پارلیمان:
258 / 550
میٹروپولیٹن بلدیات:
18 / 30
ضلع بلدیات:
800 / 1,351
صوبائی کونسلرز:
779 / 1,251
ویب سائٹ
akparti.org.tr
بند کریں

انتخابی نتائج

پارلیمانی

دیگر معلومات انتخابی تاریخ, ووٹوں کی تعداد ...
انتخابی تاریخووٹوں کی تعدادفیصدنشستیںنتیجہ
قومی اسمبلی ترکی
2002229 808 1034.28%
363 / 550
اقتدار میں
2007291 327 1646.58%
341 / 550
اقتدار میں
2011082 399 2149.83%
327 / 550
اقتدار میں
2015
بند کریں

صدارتی

دیگر معلومات انتخابی تاریخ, امیدوار ...
انتخابی تاریخامیدوارووٹوں کی تعدادفیصدنتیجہ
صدر جمہوریہ ترکی
2007
(منقطع)
عبد اللہ گل339 (نائب)80.1%صدارت حاصل کی
2014
(غیر منقطع)
رجب طیب اردوغان143 000 2151.79%صدارت حاصل کی
بند کریں

بلدیاتی

دیگر معلومات انتخابی تاریخ, ووٹوں کی تعداد ...
انتخابی تاریخووٹوں کی تعدادفیصدنشستیںنتیجہ
ترکی کے صوبے
2004287 477 1341.67%
58 / 81
اکثر صوبے
2009553 353 1538.39%
45 / 81
اکثر صوبے
2011976 802 1742.87%
48 / 81
اکثر صوبے
بند کریں

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.