وزیر اعظم ترکیہ

From Wikipedia, the free encyclopedia

وزیر اعظم ترکیہ (Prime Minister of Turkey) (ترکی: Başbakan) ترکیہ کی سیاست میں حکومت کا سربراہ ہے۔ وزیر اعظم ترکیہ پارلیمان (مجلس) میں ایک سیاسی اتحاد کے رہنما اور کابینہ کے رہنما ہیں۔ ترکیہ کے موجودہ وزیر اعظم بن علی یلدرم ہیں۔

اجمالی معلومات وزیر اعظم جمہوریہ ترکیہ Türkiye Cumhuriyeti Başbakanı (ترکی), رکن ...
وزیر اعظم جمہوریہ ترکیہ
Türkiye Cumhuriyeti Başbakanı  (ترکی)
Thumb
وزیر اعظم کی مہر
رکنترکی کابینہ
قومی سلامتی کونسل
رہائشچانکایا حویلی
تقرر کُننِدہصدر ترکیہ
ترکی قومی اسمبلی میں انتخاب کے مطابق
مدت عہدہدفتر پر کوئی مدت کی حد نہیں عائد کی جاتی ہے۔
قیام بذریعہآئین ترکی
تاسیس کنندہمصطفٰی کمال اتاترک (حکومت عظیم قومی ایوان)
عصمت انونو (چمہوریہ)
تشکیل3 مئی 1920 (انقرہ حکومت)
1 نومبر 1923 (جمہوریہ)
ویب سائٹwww.basbakanlik.gov.tr
بند کریں

فہرست وزرائے اعظم ترکی

مزید دیکھیے

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.