جان کرسسٹم
From Wikipedia, the free encyclopedia
From Wikipedia, the free encyclopedia
جان کرسسٹم یا مقدس کرسسٹم قسطنطنیہ کے صدر اسقف تھے۔ وہ ایک اہم ابتدائی کلیسیائی آبا تھے۔
مقدس جان کرسسٹم | |
---|---|
جان کرسسٹم کا ایک بازنطینی موزیک ایاصوفیہ میں | |
مشرق: عظیم مُرشد اور عالمگیر معلم مغرب: اسقف اور معلم کلیسیا | |
پیدائش | تقریباً 349ء انطاکیہ |
وفات | 14 ستمبر 407 (عمر تقریباً 58 سال) کومانا در پونتس[1] |
قداست | قسطنطنیہ میں وسط پانچویں صدی سے پہلے ایک مقدس تصور کر لیا گیا۔ |
تہوار | مشرقی راسخ الاعتادی 13 نومبر (صدر اسقف برائے قسطنطنیہ کی تخت نشینی) 27 جنوری (تبرکات کا تراجم) 30 جنوری (مقدس مرشد ثلاثہ) مغربی مسیحیت 13 ستمبر (دوبارہ منتقل از 14 ستمبر)؛ 27 جنوری (خلاف دستور شکل) |
منسوب خصوصیات | ایک اسقف کے لباس میں، انجیل یا طومار تھامے ہوئے، سیدھا ہاتھ برکت دینے کے لیے اٹھائے ہوئے۔ روزے کی حالت میں (کمزور)، بڑی پیشانی کے ساتھ، چھوٹی داڑھی اور کالے بالوں میں۔ علامتیں: شہد کا چھتا، ایک سفید فاختہ، ایک پرات یا توا[2] بائبل پر ایک پیالہ، قل اور قرن روشنائی |
سرپرستی | قسطنطنیہ، تعلیم، مرگی، لیکچرر، خطیب، مبلغ [2] |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.