استنبول یونیورسٹی یا جامعہ استنبول (انگریزی: Istanbul University; ترکی زبان: İstanbul Üniversitesi) ترکی کی ایک مشہور و معروف یونیورسٹی ہے جو استنبول میں واقع ہے۔ اس کا مرکزی کیمپس ضلع فاتح میں بایزید چوک سے ملحق ہے۔

اجمالی معلومات استنبول یونیورسٹی, İstanbul Üniversitesi ...
استنبول یونیورسٹی
İstanbul Üniversitesi

معلومات
بانی محمد فاتح  
تاسیس 1846/1933
نوع عوامی جامعہ
محل وقوع
إحداثيات 41°00′47″N 28°57′50″E  
شہر استنبول
ملک ترکی
ناظم اعلی
ریکٹر پروفیسر ڈاکٹر محمود آق
شماریات
طلبہ و طالبات 35190 (مئی 1984)[1] 
عضوية یورپی ایسوسی ایشن برائے جامعات [2] 
ویب سائٹ istanbul.edu.tr
Thumb
بند کریں

بیرونی روابط

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.