ضلع جالندھر (Jalandhar district) (دوآبی: ਜਲੰਧਰ ਜ਼ਿਲਾ) بھارت کے شمال مغرب میں ریاست پنجاب کے 22 اضلاع میں سے ایک ہے۔ اس کا دارالحکومت جالندھر شہر ہے۔ ضلع کا رقبہ 2632 مربع کلومیٹر اور آبادی 1962700 افراد پر مشتمل ہے۔ (2011)
ਜਲੰਧਰ ਜ਼ਿਲ੍ਹਾ | |
---|---|
ضلع | |
ضلع جالندھر | |
ملک | بھارت |
ریاست | پنجاب |
وجہ تسمیہ | پانی کے اندر علاقہ یا بادشاہ جالندھر |
ہیڈکوارٹر | جالندھر |
حکومت | |
• ڈپٹی کمشنر | شروتی سنگھ |
رقبہ | |
• کل | 2,632 کلومیٹر2 (1,016 میل مربع) |
آبادی (2011)‡[›] | |
• کل | 2,181,753 |
• کثافت | 830/کلومیٹر2 (2,100/میل مربع) |
زبانیں | |
• سرکاری | پنجابی |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
خواندگی | 82.4% |
ویب سائٹ | jalandhar |
بیرونی روابط
ویکی ذخائر پر ضلع جالندھر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
Wikiwand in your browser!
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.