From Wikipedia, the free encyclopedia
تیتوس سیزر ویسپازیانوس (انگریزی: Titus Flāvius Caesar Vespasiānus Augustus) (پیدائش: 30 دسمبر 39ء– وفات: 13 ستمبر 81ء) رومی شہنشاہ تھا۔ تاریخ روم میں تیتوس کی اہمیت اِس لیے زیادہ ہے کہ اُس کے زمانہ حکومت میں ہیکل سلیمانی منہدم ہوا اور یہودیوں کو جلاوطن کیا گیا۔ 79ء میں ایک آتش فشاں کے باعث ہلاکتیں ہوئیں اور کولوزیئم کی تعمیر مکمل ہوئی۔
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(لاطینی میں: T. Flavius T.f.T.n. Vespasianus) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 30 دسمبر 39ء [1][2] روم [3] | ||||||
وفات | 13 ستمبر 81ء (42 سال)[4][5][6][1] | ||||||
مدفن | مقبرہ آگستس | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
شہریت | قدیم روم | ||||||
تعداد اولاد | 2 [7] | ||||||
والد | ویسپازیان [4][5] | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
خاندان | فلاویان شاہی سلسلہ | ||||||
مناصب | |||||||
رومی شہنشاہ | |||||||
برسر عہدہ 24 جون 79 – 13 ستمبر 81 | |||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | سیاست دان ، فوجی افسر | ||||||
درستی - ترمیم |
جب یہودیوں نے سلطنت روم کے لیے مشکلات پیش کیں تو روم کے اس وقت بادشاہ ویلاسپیسس نے اپنے بیٹے ٹائٹس کو جنگ میں بھیجا۔ 3 مختلف جنگون کے بعدانہوں نے سنہ 76ء میں اسرائیل کو تباہ کر دیا اور یہودیوں کو زیدہ تر جلاوطن کر دیا۔
ویکی ذخائر پر تیتوس سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.