یہ تین قسم کے ہوتے ہیں سفید. کالے اور سرخ رنگ کے سرخ رنگ کے تل تھوڑے نایاب ہیں From Wikipedia, the free encyclopedia
سمسم پھول دینے والا پودا ہے۔ یہ قدرتی طور پر افریقا اور برصغیر میں پایا جاتا ہے۔ اس کے بیج کھانے میں استعمال ہوتے ہیں۔ پاکستان میں نان کے اوپر لگائے جاتے ہیں جنہیں تِل کہا جاتا ہے۔ سمسم کے پھول زرد ہوتے ہیں، اگرچہ رنگ کا تغیر نیلا یا جامنی بھی ہو سکتا ہے۔
ویکی ذخائر پر تل سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
سمسم | |
---|---|
Sesame plants | |
اسمیاتی درجہ | نوع [1] |
جماعت بندی | |
مملکت: | نباتات |
غير مصنف: | پھولدار پودے |
غير مصنف: | Eudicots |
غير مصنف: | Asterids |
طبقہ: | Lamiales |
خاندان: | Pedaliaceae |
جنس: | Sesamum |
نوع: | S. indicum |
سائنسی نام | |
Sesamum indicum[1][2] لنی اس ، 1753 | |
| |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.