تعدد ازدواج

From Wikipedia, the free encyclopedia

متعدد شریک حیات (انگریزی: Polygamy) سے مراد کسی ایک مرد یا ایک عورت کے بیک وقت ایک سے زائد شریک حیات ہونا۔ مثلاً ایک عورت کے دو شوہر یا ایک آدمی کی تین بیویاں۔

اس کی دو قسمیں ہیں:

  1. تعدد ازدواج
  2. تعدد شوہری

ان میں سے اول الذکر، یعنی تعدد ازواج قدیم زمانے میں بہت عام تھی۔ راجا مہاراجا، مسلمان سلاطین اور امرا اکثر کئی شادیاں کرتے اور اپنے حرم میں کئی داشتاؤں کو رکھا کرتے تھے۔ یہ رسم جدید دور میں کم ہی دیکھی جاتی ہے۔ ترکی اور مغربی دنیا میں یہ قابل سزا جرم بھی ہے۔ دوسری صورت یعنی تعدد شوہری شاذ و نادر دیکھی جاتی رہی ہے۔ تاہم یہ کچھ قبائل میں عام رہی ہے۔ جدید دور میں بھارت کے کچھ قبائل اور تبت کی کچھ آبادیوں میں یہ عام بات ہے۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.