تجالنگ کوپمنس

From Wikipedia, the free encyclopedia

تجالنگ کوپمنس

تجالنگ کوپمنس امریکا کے ایک ماہر اقتصادیات اور ریاضی دان تھے اقتصا دیات میں ان کی کام کی اہمیت کو دیکھ کر 1975ء میں انھیں اور لیونڈکانٹروچ کو نوبل میموریل انعام برائے معاشیات دیا گیا۔

اجمالی معلومات تجالنگ کوپمنس, (ولندیزی میں: Tjalling Koopmans) ...
تجالنگ کوپمنس
(ولندیزی میں: Tjalling Koopmans) 
Thumb
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (ولندیزی میں: Tjalling Charles Koopmans) 
پیدائش 28 اگست 1910ء [1][2][3][4][5] 
وفات 26 فروری 1985ء (75 سال)[1][2][3][6][4][5] 
نیو ہیون  
رہائش شمالی ہولانت  
شہریت مملکت نیدرلینڈز (–1946)
ریاستہائے متحدہ امریکا (1946–) 
رکن امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ،  قومی اکادمی برائے سائنس  
مناصب
صدر نشین  
برسر عہدہ
1978  – 1979 
لاؤرنس کلائین  
رابرٹ سولو  
عملی زندگی
مادر علمی یوتریخت یونیورسٹی (1927–1932)
جامعہ لیڈن (1936–1936)
جامعہ اوسلو (1935–1935) 
ڈاکٹری مشیر Hans Kramers
جان ٹنبرجن
ڈاکٹری طلبہ لیونڈ ہروکز
پیشہ ماہر معاشیات [7]،  ریاضی دان ،  طبیعیات دان  
مادری زبان انگریزی  
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [8] 
ملازمت جامعہ پرنسٹن ،  ییل یونیورسٹی ،  جامعہ شکاگو ،  جمعیت الاقوام  
اعزازات
بند کریں

مزید دیکھیے

باب آئیکنباب نوبل

حوالہ جات

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.