From Wikipedia, the free encyclopedia
لاؤرنس کلائین امریکا کے ماہر اقتصادیات تھے اقتصا دیات میں ان کے کام کی اہمیت کو دیکھ کر 1980ء میں انھیں نوبل میموریل انعام برائے معاشیات مشترکہ طور پر دیا گیا۔
لاؤرنس کلائین | |
---|---|
(انگریزی میں: Lawrence Robert Klein) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 14 ستمبر 1920 اوماہا، نیبراسکا، U.S. |
وفات | اکتوبر 20، 2013 93 سال) Gladwyne, Pennsylvania، U.S. | (عمر
مدفن | فلاڈلفیا |
قومیت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
رکن | قومی اکادمی برائے سائنس ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، سائنس کی روسی اکادمی ، امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی [1] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی (Ph.D.) UC Berkeley (B.A.) |
تعلیمی اسناد | پی ایچ ڈی |
ڈاکٹری مشیر | پاؤل سیمیولسن [2] |
استاذ | پاؤل سیمیولسن |
پیشہ | ماہر معاشیات ، استاد جامعہ |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [3] |
شعبۂ عمل | معاشیات ، کلیاتی معاشیات ، معاشی پیمائش |
ملازمت | مشی گن یونیورسٹی ، جامعہ پنسلوانیا ، جامعہ اوکسفرڈ |
مؤثر | پاؤل سیمیولسن |
متاثر | Arthur Goldberger E. Roy Weintraub |
اعزازات | |
John Bates Clark Medal (1959) نوبل میموریل انعام برائے معاشیات (1980) | |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.