سعودی عرب کے صوبہ تبوک میں ایک مقام From Wikipedia, the free encyclopedia
تبوک سعودی عرب کے صوبہ تبوک کا صدر مقام ہے جو سعودی عرب کے شمال مغرب میں واقع ہے۔ 2004ء کی مردم شماری کے مطابق اس کی آبادی 441,351 ہے۔
تَبُوْك تبوک Tabouk | |
---|---|
تبوک | |
متناسقات: 28°23′50″N 36°34′44″E | |
ملک | سعودی عرب |
علاقہ | تبوک علاقہ |
بلندی | 760 میل (2,490 فٹ) |
آبادی (2010) | |
• کل | 534,893 |
منطقۂ وقت | متناسق عالمی وقت+03:00 (UTC+3) |
ٹیلی فون کوڈ | +966 14 |
حضرت محمدصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے دور میں رجب 9ھ بمطابق 630ء میں تبوک کے مقام پر ایک غزوہ تبوک بھی وقوع پزیر ہوا جس میں مسلمانوں کی فوج بغیر لڑائی کَئے واپس چلی گئی۔
500سال قبل مسیح تبوک (جو اس وقت تبو کے نام سے مشہور تھا) العلا شہر کے ساتھ ملا ہوا تھا۔ تبوک میں تاریخی مسجد، فورٹریس اور ریلوے اسٹیشن زیادہ مشہور جگہیں ہیں۔
تبوک سمیت پورے خطے میں گرمیوں میں گرمی جبکہ سردیوں میں موسم خشگوار رہتا ہے۔ گرمیوں میں درجہ حرارت 27 سے 46 درجے سنٹی گریڈ تک جبکہ سردیوں میں 4 سے 18 درجے سنٹی گریڈ تک ہوتا ہے۔ نومبر سے مارچ تک بارشوں کا موسم ہوتا ہے۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.