اے جے کے جیگوارز

From Wikipedia, the free encyclopedia

آزاد جموں و کشمیر جیگوارز یا اے جے کے جیگوارز پاکستان کی ٹوئنٹی/20 کرکٹ ٹیم ہے جو ہائیر ٹی/20 لیگ میں کھیلتی ہے، اس ٹیم کا تعلق میرپور آزاد جموں و کشمیر سے ہے۔ اس ٹیم کا اپنا ہوم گراؤنڈ میرپور کرکٹ سٹیدیم ہے۔[1] یہ ٹیم آزاد جموں و کشمیر کرکٹ ایسوسی ایشن کی ملکیت ہے۔

اجمالی معلومات افراد کار, کپتان ...
اے جے کے جیگوارز
فائل:Jamestown Community College Jaguars logo.jpg
افراد کار
کپتان جاوید حیات
کوچ راحیل مجید
معلومات ٹیم
  
تاسیس2014
میرپور کرکٹ سٹیڈیم
گنجائش5000
تاریخ
ہائیر ٹی/20 کپ جیتے0
باضابطہ ویب سائٹ:اے جے کے جیگوارز
بند کریں

تاریخ

آزاد جموں و کشمیر جیگوارز کی ٹیم قومی ٹورنامنٹ 2014-15 سیزن میں آزاد جموں و کشمیر کی نمائندہ ٹیم تھی۔

دستہ

[2]

دیگر معلومات نام, قومیت ...
نام قومیت تاریخ پیدائش بلے بازی گیندبازی دیگر معلومات
آغاز کنندگان
راحیل مجیدپاکستان کا پرچم9 ستمبر 1983(عمر31)دائیں ہاتھلیگ بریک
عادل گلبہارپاکستان کا پرچم
عرفان طالبپاکستان کا پرچم
حسن رضاپاکستان کا پرچم32دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف سپن
غلام مرتضیپاکستان کا پرچم
ارسلان عارفپاکستان کا پرچم
شہزاد اقبالپاکستان کا پرچم
سہراب اسلمپاکستان کا پرچم35 سال 99 دندائیں ہاتھ
عبدالشکورپاکستان کا پرچم15 جون 1982(عمر32)دائیں ہاتھلیگ بریک
عمران خورشیدپاکستان کا پرچم
نقاش بشارتپاکستان کا پرچم
سعد الطافپاکستان کا پرچم
سلمان ارشادپاکستان کا پرچم
تصدق گیلانیپاکستان کا پرچم
زرنیل زیدیپاکستان کا پرچم
راشد نصیرپاکستان کا پرچم
بند کریں

میچ اور نتائج

دیگر معلومات کھیلے, جیتے ...
نتائج بلحاظ مقابل ٹیم
کھیلےجیتےہارےبے نتیجہ % جیت
اسلام آباد لیپرڈز 000000.00%
فیصل آباد والوز 000000.00%
پشاور پینتھرز 000000.00%
لاہور ایگلز 000000.00%
مجموعہ 000000.00%
بند کریں

مزید دیکھیے

حوالہ جات

بیرونی روابط

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.