From Wikipedia, the free encyclopedia
حلقہ این اے۔5 (دیر بالا-1) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے کے ساتھ صوبائی اسمبلی کے تین حلقے، پی ایف۔91، پی ایف۔92 اور پی ایف۔93 ہیں۔
این اے۔5 (دیر بالا-1) NA-5 Upper Dir | |
---|---|
حلقہ | |
برائے National Assembly of Pakistan | |
علاقہ | Upper Dir District |
ووٹر | 590,433 [1] |
حلقہ | |
رکن | Vacant |
پچھلا حلقہ | NA-33 (Upper Dir-cum-Lower Dir) |
امیدوار | جماعت |
---|---|
نجم الدین خان | پاکستان پیپلز پارٹی |
محمد نواز خان | پاکستان تحریک انصاف |
ملک محمد زیب خان | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
محمد زیب | آل پاکستان مسلم لیگ |
صاحبزادہ طارق اللہ | جماعت اسلامی |
عمر زیب خان | پاکستان مسلم لیگ (ق) |
نوید انجم خان | عوامی نیشنل پارٹی |
جماعت اسلامی پاکستان کے صاحبزادہ طارق اللہ نے کامیابی حاصل کی۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.