From Wikipedia, the free encyclopedia
موٹروے ایم 3، پاکستان کے صوبہ پنجاب میں واقع ایک موٹروے ہے۔ یہ 230 کلومیٹر طویل ہے اور یہ لاہور کے قریب موجود ایم 2 (M2) اور ایم 3 (M3) کے سنگم سے شروع ہو کر عبدالحکیم کے قریب ایم 4 تک جاتی ہے۔
موٹروے ایم 2 کی طرح یہ بھی 6 لین پر مشتمل ہے۔
موٹروے ایم تھری (M3) کے راستے میں شرقپور ننکانہ صاحب جڑانوالہ سمندری رجانہ اور پیرمحل کے مقام پر 6 انٹرچینج آتے ہیں۔ پہلا انٹرچینج شرقپور نامی قصبے کے لیے ہے جو شیخوپورہ روڈ کے ذریعے شرقپور انٹرچیج کے مقام سے شرقپور سے نکلنے والے شیخوپورہ روڈ سے جا ملاتا ہے۔
موٹر وے ایم تھری | ||
شمالی مخرج | جنکشن | جنوبی مخرج |
---|---|---|
ایم 2 (اسلام آباد-لاہور موٹروے) | ایم 2 (اسلام آباد-لاہور موٹروے) | |
شیخوپورہ | شرقپور | |
ننکانہ صاحب | مانگٹانوالہ | |
جڑانوالہ | سیدوالہ | |
سمندری | تاندلیانوالہ | |
رجانہ | کمالیہ | |
پیر محل |
پیرمحل | |
شورکوٹ کینٹ | تبدیل | |
عبد الحکیم | عبد الحکیم |
1. نزد ننکانہ صاحب انٹرچینج
2. سمندری انٹرچینج
3. رجانہ انٹرچینج
1. سمندری انٹرچینج
2. رجانہ انٹر چینج
3. رجانہ پیر محل انٹرچینج
4. عبد الحکیم انٹرچینج
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.