عبدالحکیم کینٹ۔(ضلع خانیوال) From Wikipedia, the free encyclopedia
عبد الحکیم پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع خانیوال کا ایک قصباتی شہر ہے جس۔ کا نام صوفی اور ولیاللہ سلطان عبد الحکیمؒ کی نسبت سے پڑا ہے۔.[2] یہ تلمبہ سے دس کلومیٹر کے فاصلے پر ملتان ڈویژن میں واقع ہے۔.[3] شہر عبد الحکیم ابتدا ء میں ایک سہو خاندان کی نیک اور پارسا عورت کی ملکیت تھا جنھوں نے اولاد نرینہ نہ ہونے کے باعث حضرت سلطان عبد الحکیم سے دعا کی درخواست کی،آپ کی دعا سے اس خاتون کو اﷲ تعالیٰ نے نرینہ اولاد سے سرفراز فرمایا۔اس صالحہ پاک دامن خاتون نے یہ علاقہ حضرت سلطان عبد الحکیم کو نذرانہ یا ہبہ کر دیا بعد میں یہ علاقہ حضرت,سلطان عبدالحکیم کے نام سے موسوم ہوا۔
عبد الحکیم (شہر) | |
---|---|
عبد الحکیم | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | پاکستان [1] |
تقسیم اعلیٰ | تحصیل کبیروالہ |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 30.55000°N 72.11667°E |
بلندی | 126 میٹر |
آبادی | |
کل آبادی | 51494 (2017) |
مزید معلومات | |
رمزِ ڈاک | 58180 |
فون کوڈ | 06524 |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 1185042 |
درستی - ترمیم |
== آبادی ۔۔ 300،000
99 % مسلمان آباد ہیں جو زیادہ تر بریلوی، دیوبندی اور اہل حدیث مسالک سے تعلق رکھتے ہیں۔ دوسرے نمبر پر مسیحی برادری پائی جاتی ہے۔
عبد الحکیم میں مندرجہ ذیل اہم تعلیمی ادارے ہیں۔
عبد احکیم کو اب موٹر وے کے ذریعے سی پیک کے ساتھ ملایا جا رہا ہے http://en.wikipedia.org/wiki/Abdul_Hakeem,_Pakistan
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.