From Wikipedia, the free encyclopedia
اکشئے کمار ایک بھارتی فلمی اداکار ہے۔ وہ سابق میں تھائی لینڈ میں خانساماں تھے۔ انھوں نے مارشل آرٹس میں ٹریننگ حاصل کی تھی۔ بالی ووڈ کے لیے انھوں نے ایک فوٹو شوٹ کروائی تھی جو اتفاق سے فلمی ہدایت کاروں کی جانب سے پسندیدگی سے دیکھی گئی اور اس سے ان کا فلمی سفر شروع ہوا۔ وہ ایک ایکشن ہیرو کی امیج رکھتے ہیں۔ ان کی شادی مشہور اداکارہ ٹونکل کھنہ سے ہوئی۔
اکشئے کمار | |
---|---|
(انگریزی میں: Akshay Kumar) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 9 ستمبر 1967ء (58 سال)[1] نئی دہلی |
رہائش | ممبئی |
شہریت | بھارت |
زوجہ | ٹونکل کھنہ (2001–) |
تعداد اولاد | 2 |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلم اداکار ، فلم ساز ، صوتی اداکار ، مارشل آرٹسٹ ، اداکار ، اسٹنٹ پرفارمر |
مادری زبان | پنجابی |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی ، پنجابی |
کارہائے نمایاں | ایٹرٹینمیٹ ، رستم (فلم) |
کھیل | رزمی فنون |
اعزازات | |
قومی فلم اعزاز برائے بہترین اداکار (برائے:رستم (فلم) ) (2017) فنون میں پدم شری (2009) فلم فیئر اعزاز برائے بہترین مزاحیہ اداکاری (برائے:Garam Masala ) (2006) فلم فئیر اعزاز برائے بہترین منفی اداکاری (برائے:Ajnabee ) (2002) | |
دستخط | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.