Remove ads
From Wikipedia, the free encyclopedia
اکبر الدین اویسی ایک بھارتی سیاست دان ہیں جو آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے رکن ہیں۔ آپ تلنگانہ قانون ساز اسمبلی کے رکن بھی ہیں۔ اکبر الدین کا تعلق حیدرآباد کے مشہور خاندان اویسی سے، سلطان صلاح الدین اویسی ان کے والد اور اسد الدین اویسی ان کے بڑے بھائی ہیں۔ جماعت کے فلور لیڈر بھی ہے۔
اکبر الدین اویسی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 14 جون 1970ء (54 سال) حیدر آباد |
شہریت | بھارت |
مذہب | اسلام |
جماعت | آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین |
اولاد | 1 صاحبزادی 1 صاحبزادہ نور الدین اویسی |
والد | سلطان صلاح الدین اویسی |
بہن/بھائی | |
رشتے دار | سلطان صلاح الدین اویسی (والد) اسد الدین اویسی (بھائی) برہان الدین اویسی(بھائی) |
عملی زندگی | |
تعليم | حیدر آباد پبلک اسکول |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
اویسی 14 جون 1970ء کو حیدرآباد میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ مسلم خاندان میں سلطان صلاح الدین اویسی اور ناظمہ بیگم کے ہاں پیدا ہوئے تھے۔ اکبر الدین اویسی اور اس کے والد نے 1998ء میں صلح کی۔
اویسی کی شادی سبینا فرزانہ سے ہوئی ہے ، جن کے ساتھ ان کی ایک بیٹی ، کنیز فاطمہ اویسی اور ایک بیٹا نور الدین اویسی ہے۔[1][2][3]
ان کی صاحبزادی ، کنیز فاطمہ اویسی ، لندن ، یونیورسٹی ، سٹی میں قانون کی تعلیم حاصل کررہی ہیں۔[4][5]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.