Remove ads

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین یا کل ہند مجلس اتحاد المسلمین (All India Majlis-e-Ittehad-ul Muslimeen or AIMIM) ایک مسلم سیاسی تنظیم ہے جس کی بنیاد اور تعلق شہر حیدرآباد سے ہے۔ یم۔ آئی۔ یم۔ پارٹی کے نام سے مشہور ہے۔ حیدرآباد پارلیمانی حلقہ کی سیٹ سنہ 1984ء سے لے کر آج تک اسی کے حق میں آ رہی ہے۔ سابقہ ریاست آندھراپردیش کی اسمبلی میں بھی اس کی نمائندگی رہی ہے۔ 2009ء کے آندھراپردیش اسمبلی انتخابات میں بھی اس کے 7 نشستیں رہی ہیں اور 2014ء کے تلنگانا ریاستی اسمبلی انتخابات میں بھی اس کی 7 نشستیں ہیں۔ یہ ایک رجسٹرڈ پارٹی ہے لیکن اس کو ایلکشن کمیشن نے ریکاگنائز نہیں کیا ہے اس لیے کہ یہ پارٹی عوام میں اتنی مقبول نہیں ہے اور اہلیت نہیں رکھتی۔ یعنی ایلیکشن کمیشن کے ہدایات کے مطابق اس کو اتنے ووٹ شیئر 6% نہیں ملے یا کم سے کم 9 نشستیں جیتنی چاہیے۔[4][5][6][7][8][9][10] جون 2014 میں ایلکشن کمیشن آف انڈیا نے اس پارٹی کو تلنگانا ریاست کی صوبائی پارٹی کا ریکاگنیشن دیا۔[2][11] اکتوبر 2014 میں مہاراشٹرا اسمبلی عام انتخابات میں 2 نشستیں جیت کر مہاراشٹرا اسمبلی میں قدم رکھا۔[12] پارٹی کے صدر اسدالدین اویسی کی پارلیمان میں خوش انگیز کارکردگیوں کی بنا پر انھیں پارلیمانی اعزاز “سنسد رتنا“ (جوہر پارلیمان) دیا گیا۔

اجمالی معلومات رہنما, چیئرمین ...
رہنمااسد الدین اویسی
چیئرمیناسد الدین اویسی
بانیعبدالوحید اویسی
لوک سبھا رہنمااسد الدین اویسی
تاسیس1926
صدر دفتردارالسلام, آغا پورہ, حیدرآباد, تلنگانہ, بھارت
نظریاتاسلامی [1]
سیاسی حیثیتاسلام
ای سی آئی حیثیتریاستی جماعت [2]
لوک سبھا میں نشستیں
1 / 543
/ 545
<div style="background-color:
  1. 009F3C; width: خطاء تعبیری: غیر متوقع < مشتغل۔%; height: 100%;">
[3](موجودہ 541 ارکان + 1 اسپیکر)
راجیہ سبھا میں نشستیں
0 / 245
میں نشستیں
7 / 119
انتخابی نشان
Thumb
ویب سائٹ
www.aimim.in
بند کریں
Remove ads

انتخابات - تاریخ

پارلیمانی انتخابات

دیگر معلومات سال, انتخابی سیٹیں ...
سال انتخابی سیٹیں کامیاب سیٹیں ووٹ شیئر سیٹ تبادل
1989 89+ 1 NA Steady0
1991 1 1 0.17%
1996 4 1 0.10%
1998 1 1 0.13% Steady0
1999 1 1 0.12% Steady0
2005 2 1 0.11% Steady0
2009 2 1 0.73% Steady0
2014 5 1 1.4% Steady0
بند کریں

source

تلنگانا اسملی

دیگر معلومات سال, انتخابی سیٹیں ...
سال انتخابی سیٹیں کامیاب سیٹیں ووٹ شیئر سیٹ تبادل
2014 20 7 3.8% -
بند کریں

یم۔ آئی۔ یم۔ پارٹی کو ایلیکشن کمیشن نے، ریاست تلنگانا کی صوبائی پارٹی تسلیم کیا۔[13]

آندھراپردیش اسملی

دیگر معلومات سال, انتخابی سیٹیں ...
سال انتخابی سیٹیں کامیاب سیٹیں ووٹ شیئر سیٹ تبادل
1989 5 4 1.99% -
1994 5 1 0.70% کم3
1999 5 4 1.08% Increase3
2004 7 4 1.05% Steady0
2009 20 7 0.83% Increase3
2014 15 0 NA NA
بند کریں

source

Remove ads

موجودہ لیڈران

موجودہ لیڈرانِ جماعت جناب اسددین اویسی تلنگانہ . جناب اکبر الدین اویسی حیدرآباد . جناب وارس پٹھان ممبئی . جناب امتیاز جلیل اورنگ آباد. جناب وقار دھلی ہیں۔

حوالہ جات

Remove ads

بیرونی روابط

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.

Remove ads