اونیت کور
بھارتی ٹی وی اداکارہ From Wikipedia, the free encyclopedia
Remove ads
اوونیت کور (پیدائش 13 اکتوبر 2001) ایک بھارتی اداکارہ ہیں۔ [5] وہ الہ دین نام تو سنا ہوگا میں شہزادی یاسمین اور چندر نندنی میں چارومتی کے کردار کے لیے جانی جاتی ہیں۔
Remove ads
اونیت کور کی ابتدائی زندگی
اونیت کور 13 اکتوبر 2001 کو جالندھر، پنجاب میں پیدا ہوئیں۔ اونیت کور کے والدین کا نام امندیپ نندرا (والد) اور سونیا نندرا (ماں) ہے۔ اس کے بھائی کا نام جیجیت سنگھ ہے۔ اس کے والد ایک کاروباری مالک ہیں، جب کہ اس کی والدہ ہاؤس وائف ہیں۔ اس نے جالندھر پولیس ڈی اے وی پبلک اسکول سے 10ویں جماعت کے ڈپلوما کے ساتھ گریجویشن کیا >[6]
کیریئر

اوونیت کور نے اپنے کیریئر کا آغاز زی ٹی وی کے ڈانس شو ڈانس انڈیا ڈانس لِٹل ماسٹرسے کیا تھا ۔ [7] [8] وہ سیمی فائنل سے پہلے ہی باہر ہوگئیں تھیں۔ [9] اس کے بعد انھوں نے ڈانس کے سپر اسٹارز میں حصہ لیا جہاں وہ "ڈانس چیلنجرز" کی ٹیم میں شامل ہوگئیں۔ [10]

2019 تک ، کور ممبئی کے کنڈی ولی میں واقع ایک نجی کالج سے کامرس میں ڈگری حاصل کررہی تھیں۔
Remove ads
فلمی گرافی
ٹیلی ویژن
فلمیں
حوالہ جات
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Remove ads