Remove ads
From Wikipedia, the free encyclopedia
سلسلہ کوہ انڈیز (Andes) دنیا کا سب سے لمبا پہاڑی سلسلہ ہے۔ یہ براعظم جنوبی امریکا میں شمال سے جنوب کی طرف اس کے مغربی ساحلوں کی طرف واقع ہے۔ یہ 7000 کلومیٹر (4000 میل) لمبا اور چند مقامات پر 500 کلومیٹر (300 میل) چوڑا ہے۔ اس کی اوسط بلندی 4000 میٹر (13000 فٹ) ہے۔ یہ پہاڑی سلسلہ ارجنٹائن، بولیویا، چلی، پیرو، ایکواڈور، کولمبیا اور وینیزویلا میں پھیلا ہوا ہے۔
اکنکاگوا (بلندی:6962 میٹر یا 22841 فٹ) اس سلسلے کی سب سے اونچی چوٹی ہے۔ انڈیز بلندی میں ہمالیہ سے کم ہے لیکن لمبائی میں دگنا ہے اور چوڑائی بھی زيادہ ہے۔
ویکی ذخائر پر سلسلہ کوہ انڈیز سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.