پاکستانی مزاحیہ اداکار From Wikipedia, the free encyclopedia
امان اللہ خان صاحب پاکستان سٹیج کے ایک مشہور و معروف مزاحیہ اداکار
سٹیج کے سب سے پرانے اداکاروں میں سے ایک تھے۔آپ نے صاف ستھری کامیڈی سے اپنی پہچان نا صرف پاکستان میں بنائی بلکہ ہندوستان میں بھی آپکو بہت سراہا گیا۔ انھوں نے خبرناک خبرزار مذاق رات میں اپنے مختلف کرداروں کو بخوبی انجام دیا۔اور ا نتقال تک خبر یار میں اپنا کردار ادا کر رہے تھے۔ آفتاب اقبال اور امان اللہ خان صاحب کی پیار بھری نوک جھوک ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ ہم سب آفتاب اقبال صاحب کے بھی بہت مشکور ہیں جنھوں نے امان اللہ صاحب اور دیگر اداکاروں کو وہ مقام دیا جس کے وہ حقدار ہیں۔
امان اللہ خان صاحب لاہور کے ایک نجی ہسپتال میں پھیپھڑوں اور گردوں کی خرابی کی وجہ سے زیر علاج تھے۔ ان کا انتقال 6 مارچ 2020ء کو بروز جمعۃ المبارک ہوا۔اللہ تعالٰی امان اللہ خان صاحب کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے۔[2]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.