From Wikipedia, the free encyclopedia
الیگزنڈر فلیمنگ ، ایک برطانوی ڈاکٹر تھا۔ جس نے 1928ء میں جراثیموں کے خلاف ایک اہم ترین ہتھیار پنسلین کو دریافت کیا۔ جنھوں نے 1944ء کا نوبل انعام برائے طب و فعلیات حاصل کیا تھا۔
سر | |
---|---|
الیگزنڈر فلیمنگ | |
(انگریزی میں: Alexander Fleming) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 6 اگست 1881ء [1][2][3][4][5][6][7] |
وفات | 11 مارچ 1955ء (74 سال)[1][2][3][4][5][8][9] لندن |
وجہ وفات | دورۂ قلب |
مدفن | سینٹ پال کیتھیڈرل |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | مملکت متحدہ |
رکن | رائل سوسائٹی ، رائل نیدرلینڈ اگیڈمی برائے سائنس اور فنون |
عملی زندگی | |
مادر علمی | امپیریل کالج لندن یونیورسٹی آف ویسٹمنسٹر امپیریل کالج اسکول آف میڈیسن |
پیشہ | ماہر دوا سازی ، طبیب ، جراح ، موجد |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [10][11] |
شعبۂ عمل | جرثومیات ، مناعیات |
ملازمت | امپیریل کالج لندن ، جامعہ لندن |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | دوسری جنگ عظیم |
اعزازات | |
نامزدگیاں | |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
فلیمنگ 1881ء میں اسکاٹ لینڈ کے ایک دیہاتی گھر میں پیدا ہوا۔
تعلیم سکاٹ لینڈ اور لندن سے حاصل کی پہلی اور دوسری عالمی جنگ میں وہ برطانوی فوج میں ڈاکٹر تھا۔ اس وقت طبی دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ کسی ایسی دوائی کی تلاش تھی جو جراثیموں کو مارے مگر انسانی جسم کو کوئی نقصان نہ دے۔ فلیمنگ نے اپنی ساری زندگی اس مقصد کے لیے وقف کر دی۔ 1928ء میں اس کے اپنے الفاظ میں اس نے حادثاتی طور پر پنسلین کو دریافت کر لیا۔ شروع میں پنسلین کو اتنی اہمیت نہ دی گئی لیکن دوسری جنگ عظیم میں اسے صنعتی پیمانے پر تیار کیا گیا اور اس نے اتحادیوں کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔
تعلیمی عہدے | ||
---|---|---|
ماقبل ایلسٹئر سم
|
جامعہ ایڈنبرگ کا ریکٹر 1951 – 1954 |
مابعد سڈنی سمتھ |
ویکی ذخائر پر الیگزنڈر فلیمنگ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.