From Wikipedia, the free encyclopedia
امریکی مصنف نیویاک میں پیدا ہوا۔ زمانہ طالب علمی ہی سے لکھنے کا شوق تھا۔ 1804ء میں ایک ناشر کے ساتھ مل کر طنزیہ اور مزاحیہ مضامین شائع کیے۔ تکربوکر کے قلمی نام سے 1809ء میں نیویارک کی تاریخ طنزیہ اسلوب میں لکھی جسے نقادوں نے امریکا کے طنزیہ ادب کا پہلا شاہکار قرار دیا۔ 1851ء میں انگلستان چلا گیا اوروہاں لوہے کا کاروبار کرنے لگا۔ والٹر سکاٹ کی حوصلہ افزائی سے اُس نے ادب کے لیے زندگی وقف کرنے کا عزم کر لیا۔ کچھ عرصہ بعد اُس کے مضامین کا پہلا مجموعہ جس میں Rip Van Winkle جیسی شہرہ آفاق کہانی بھی شامل تھی۔ شائع ہوا۔ 1826ء میںسپین میں امریکی سفارت خانے کے عملے میں ملازمت کر لی۔ وہاں اس نے کولمبس کی سوانح عمری، فتحغرناطہ اورالحمرا جیسی بلند پایہ کتب لکھیں۔ آخری عمر میں جارج واشنگٹن کی سوانح عمری لکھی جو پانچ جلدوں میں شائع ہوئی۔
واشنگٹن ارونگ | |
---|---|
(انگریزی میں: Washington Irving) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Washington Irving) |
پیدائش | 3 اپریل 1783ء [1][2][3][4][5][6][7] نیویارک شہر [8] |
وفات | 28 نومبر 1859ء (76 سال)[1][2][3][4][5][6][7] |
مدفن | سلیپی ہالو قبرستان [9][10] |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان ، وکیل ، سفارت کار ، مصنف [11][12]، مضمون نگار ، ڈراما نگار ، سوانح نگار ، ناول نگار ، صحافی ، مورخ [11] |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [13] |
کارہائے نمایاں | الحمرا کے افسانے |
اعزازات | |
دستخط | |
IMDB پر صفحات[14] | |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.