From Wikipedia, the free encyclopedia
احمدیہ انجمن اشاعت اسلام لاہور جماعت احمدیہ کا ایک حصہ ہے جو 1914 میں خلافت کے سوال پر اختلاف کی بنا پر دوسرے حصہ احمدیہ مسلم جماعت سے الگ ہو گیا تھا۔ اس حصہ نے لاہور کو اپنا مرکز بنا کر مولوی محمد علی کی سرکردگی میں اپنا الگ نظام جاری کیا۔
احمدیہ عقائد کا اسلامی عقائد سے تقابل (مضمون) = وضاحت کے لیے متن سے رجوع | ||
اکثریتی اسلامی عقیدہ | احمدیہ مسلم جماعت کا عقیدہ[1] | احمدیہ انجمن اشاعت اسلام لاہور کا عقیدہ[2] |
|
| |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.