Remove ads
From Wikipedia, the free encyclopedia
اتاترک اولمپک اسٹیڈیم (انگریزی: Atatürk Olympic Stadium) (ترکی زبان: Atatürk Olimpiyat Stadı، تلفظ [aˈtatyɾc]) استنبول کے مغربی مضافات میں ترکی کا سب سے بڑا اسٹیڈیم ہے۔ اس کا نام جمہوریہ ترکی کے بانی اور پہلے صدر مصطفٰی کمال اتاترک کے نام پر ہے۔ اس کی تعمیر 1999ء میں شروع ہوئی اور 2002ء میں مکمل ہوئی۔ یہ 2008ء کے اولمپک کھیلوں کے لیے ترکی کی ناکام بولی کے لیے تعمیر کیا گیا تھا جو بالآخر بیجنگ کو دیا گیا تھا۔ اس پر تقریباً 140 ملین امریکی ڈالر لاگت آئی۔ [3]
یوئیفا | |
مکمل نام | Atatürk Olimpiyat Stadı |
---|---|
مقام | باشاک شہر، استنبول ، ترکی |
پبلک ٹرانزٹ | اولمپیات |
مالک | ترکی |
ایگزیکٹو سوئٹ | 34 |
گنجائش | 80,597 (2002–2005) 76,092 (2005–2019) 76,761 (2019–2020) 72,000 (2020-تاحال)[1] |
ریکارڈ حاضری | 79,414 (Galatasaray–Olympiacos، 31 جولائی 2002)[2] |
میدان کا سائز | 105 x 68 m |
سطح | گھاس |
اسکور بورڈ | ہاں |
تعمیر | |
بنیاد | 28 نومبر 1997[3] |
تعمیر | 1997–2002 |
افتتاح | 31 جولائی 2002 |
تزئین و آرائش | 2005, 2020 |
لاگت تعمیر | امریکی ڈالر140 ملین ($199 ملین 2019 ڈالر[4])[3] |
معمار | Michel Macary Aymeric Zublena |
کرایہ دار | |
ترکی قومی فٹ بال ٹیم غلطہ سرائے (2003–2004) استنبول باشاک شہر (2007–2014) قاسم پاشا (2007–2008) بیشکتاش (2013–2016) | |
ویب سائٹ | |
www |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.