آکی ہیتو(明仁) سابقہ شہنشاہ جاپان ہیں۔ جن کی پیدائش 23 دسمبر 1933ء کو ہوئی اور جاپان کی روایتی ترتیب کے مطابق یہ ایک سو پچیسويں شہنشاہ ہیں۔ 30 اپریل 2019 کو یہ اپنے عہدے سے دست بردار ہوئے اور 1 مئی 2019 کو ان کے بیٹے اور ولی عہد نارو ہیتو تخت نشیں ہوئے۔

اجمالی معلومات آکی ہیتو, (جاپانی میں: 明仁) ...
آکی ہیتو
(جاپانی میں: 明仁)  ویکی ڈیٹا پر  (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Thumb
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (جاپانی میں: 継宮明仁親王)  ویکی ڈیٹا پر  (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 23 دسمبر 1933ء (91 سال)  ویکی ڈیٹا پر  (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جاپانی شاہی محل ،  توکیو شہر   ویکی ڈیٹا پر  (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت جاپان   ویکی ڈیٹا پر  (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 1.65 میٹر   ویکی ڈیٹا پر  (P2048) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ میچیکو (10 اپریل 1959–)  ویکی ڈیٹا پر  (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد ناروہیتو ،  فومی ہیتو، شہزادہ آکیشینو ،  سایاکو کورودا   ویکی ڈیٹا پر  (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد ہیروہیتو   ویکی ڈیٹا پر  (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان یاماتو خاندان   ویکی ڈیٹا پر  (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
شہنشاہ جاپان [1] (125  )   ویکی ڈیٹا پر  (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
7 جنوری 1989  – 30 اپریل 2019 
ہیروہیتو  
ناروہیتو  
دیگر معلومات
مادر علمی گاکوشوین یونیورسٹی [2]  ویکی ڈیٹا پر  (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ شاہی حکمران ،  ماہر حیوانیات   ویکی ڈیٹا پر  (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان جاپانی   ویکی ڈیٹا پر  (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 نائٹ گرینڈ کراس آف آرڈر آف میرٹ جمہوریہ اطالیہ (1982)[3]
 نائیٹ گرینڈ کراس آف دی رائل وکٹورین آرڈر (1975)[4]
 آرڈر آف سیکا تونا (1962)[5]
 آرڈر آف ایلی فینٹ (1953)[6][7]
 نشان پاکستان  
 گرینڈ کراس آف دی لیگون آف ہانر
 کالر آف دی آرڈر آر دی وائیٹ لائن
 نشان یوگوسلاوی گریٹ اسٹار
 آرڈر آف دی نیل   ویکی ڈیٹا پر  (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
Thumb
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر  (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بند کریں

جاپانی شہنشاہ کا نام نہيں ليا جاتا بلکہ اس کے ليے احتراماً تین نو ہیکا (تے ن نو ہے ی کا / 天皇陛下) کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے، جیسے مغل شہنشاہوں کے ليے عالم پناہ اور ظل الہی کے الفاظ استعمال کیے جاتے تھے اور اگر کہیں نام لینے کی ضرورت پڑے تو نام کے بعد ساما (محترم / جناب) کا اضافہ کر دیا جاتا ہے۔ ہر بادشاہ کے دور کا ایک نام منتخب کیا جاتا ہے جس کو اس نام کی جیدای کہتے ہیں (جیدای کے معنی عہـد / دور کے ہیں)۔ آکى ہى طو صاحب کے دور کا نام حے سے (درست تلفظ حے ی سے ی ہے جو رواں بول چال میں حے سے ہے) ہے۔ اس سے پہلے ان کے والد ہیروہیتو کا عہد تھا جو شووا کہلاتا ہے اور 63 سال چلا تھا اور اس سے پہلے تھایشو اور میجی ادوار تھے۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ موجودہ فرمانروا کو تین نو ہیکا کہا جاتا ہے جبکہ پچھلی جیدائوں (ادوار) کے فرمانرواؤں کے ساتھ ان کی جیدای کا لفظ لگا کر پکارا جاتا ہے مثلاً شووا جیدای کے ہیروہیتو کو شوواتین نو اور میجی جیدای کے بادشاہ کو میجی تین نو کہتے ہیں، اسی طرح آکی ہیتو کی وفات کے بعد جب نئی جیدای شروع ہو گی تو ان کے ليے حے سے تین نو کا لفظ استعمال کیا جائے گا۔

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.