Remove ads

صوبہ آنگ تھونگ (Ang Thong Province) ((تھائی: อ่างทอง)‏، تلفظ [ʔà:ŋ tʰɔ̄:ŋ]) تھائی لینڈ کے وسطی صوبوں (چانگوات) میں سے ایک ہے۔ نام کا مطلب "سنہری پیالا" ہے جس کی وجہ چاول کی کھیتوں کی سے خوش حالی کا مرکز ہونا ہے۔

اجمالی معلومات อ่างทอง, ملک ...

อ่างทอง
صوبہ
Thumb
مہر
Thumb
تھائی لینڈ میں صوبہ آنگ تھونگ
ملک تھائی لینڈ
دار الحکومتآنگ تھونگ
حکومت
  گورنرویساوا ساسیسامیت (اکتوبر 2009)
رقبہ
  کل968.4 کلومیٹر2 (373.9 میل مربع)
رقبہ درجہاکہترواں
آبادی (2011)
  کل284,061
  درجہسرسٹھواں
  کثافت290/کلومیٹر2 (760/میل مربع)
  کثافت درجہبارہواں
منطقۂ وقتتھائی لینڈ معیاری وقت (UTC+7)
آیزو 3166 رمزآیزو 3166-2:TH
بند کریں

ہمسایہ صوبے (شمالی گھڑی وار سے ) سنگ بوری, لوپبوری, پھرا ناکھون سی ایوتتھایا اور سنگ بوری ہیں۔

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.

Remove ads