From Wikipedia, the free encyclopedia
آندھرا پردیش (تیلُگو: ఆంధ్ర ప్రదేశ్) جنوب ہند (موجودہ بھارت) کی ایک ریاست۔ شہر حیدر آباد کو 2 جون 2014سے ریاست تلنگانہ اور آندھرا پردیش کا مشترکہ دار الحکومت قرار دیا گيا ہے۔ جو اگلے دس سال کے لیے اب عارضی دار الحکومت ہے۔ دس کے دوران میں ریاست آندھرا پردیش کو اپنا نیا دار الحکومت بنانا ہو گآ۔ بھارت کی آزادی کے بعد یہ ریاست “ریاست آندھرا“کے نام سے موسوم تھی۔ لیکن، لسانی بنیاد پر بھارت میں ریاستوں کی تقسیم عمل میں آئی، اس موقع پر، یکم نومبر 1956 کو لسانی بنیاد پر قائم کی گئی پہلی ریاست ہے۔ اس ریاست کی سرکاری زبان تیلگو ہے اور دوسری سرکاری زبان اردو ہے۔
آندھرا پردیش | |
---|---|
(تیلگو میں: ఆంధ్రప్రదేశ్)[1](اردو میں: آندھرا پردیش)(انگریزی میں: Andhra Pradesh)[1] | |
آندھرا پردیش | |
- ریاست - | |
تاریخ تاسیس | 1 نومبر 1956 |
نقشہ | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | بھارت [2][3] |
دار الحکومت | امراوتی (ریاستی دارالحکومت) |
تقسیم اعلیٰ | بھارت |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 16.50°N 80.64°E |
رقبہ | 162970 مربع کلومیٹر |
آبادی | |
کل آبادی | 49634314 (2011ء بھارت میں مردم شماری ) (2011)[4] |
• مرد | 24738068 (2011)[5] |
• عورتیں | 24648731 (2011)[5] |
مزید معلومات | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+05:30 |
سرکاری زبان | تیلگو |
گاڑی نمبر پلیٹ | AP |
فون کوڈ | AP |
آیزو 3166-2 | IN-AP[6] |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 1278629 |
درستی - ترمیم |
آندھرا پردیش کو جغرافیائی اعتبار سے دوحصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔
1.۔ ساحلی آندھرا
اور 13 اضلاع میں تقسیم کیا گیا ہے۔
1.۔ اننت پور
2.۔ کڈپہ
3.۔ جتور
4.۔ نیلور
5.۔ پرکاشم
6.۔ گنٹور
7.۔ کرشنا
8.۔ مشرقی گوداوری
9.۔ مغربی گوداوری
10.۔ وشاکھا پٹنم
11.۔ وجیہ نگرم
12.۔ شری کاکلم
13.۔ کرنول
ہر ضلع کو انتظامیہ کی بنیاد پر منڈل (تحصیل) میں تقسیم کیا گیا ہے۔ اور ہر منڈل چند گاؤں اور قصبوں پر مبنی ہے۔ آندھرا پردیش میں جملہ منڈل 766 ہیں۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.