1963ء امریکا نے کیوبا کے ساتھ مالیاتی لین دین پر پابندی لگا دی [1]
1497ء کو مشہور پرتگیزي مہم جو واسکوڈی گاما نے ہندوستان جانے کے لیے نئی بحری مہم کا آغاز لزبن کی بندرگاہ سے کیا۔ افریقہ اور یورپ کے درمیان سے جانے کا راستہ بند ہو جانے کی وجہ سے وہ افریقہ اور قطب جنوبی سے گھوم کر ہندوستان پہنچنے والا پہلا مہم جو کہلایا ۔[2]
1856ء کو امریکی ریاست میسا چو سٹس سے تعلق رکھنے والے چارلس ای بارنز نے مشین گن کی ایجاد کے حقوق اپنے نام کرائے - [2]
1978ء کو دو جرمن کوہ پیماؤں رین ہولڈ میسز اور پیٹر ہیبلر نے آکسیجن استعمال کیے بغیر دنیا میں پہلی مرتبہ ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کیا ۔[2]
1947ء کو امریکا، نیو میکسیکو کے علاقے روز ویلز میں ایک اڑن طشتری گرنے کا واقعہ رونما ہوا، امریکی حکومت نے بہ ظاہر اس واقعے پر پردہ ڈالتے ہوئے کہا کہ یہ ایک ہوائی غبارے کی تجرباتی اڑان تھی ۔[4]
1497ء - واسکو ڈے گاما نے ہندوستان کے پہلے براہ راست یورپی سفر پر سفر کیا۔
1988ء - بنگلور سے کنیا کماری جانے والی جزیرہ ایکسپریس ٹرین پیرومان پل پر پٹری سے اتری اور اشٹامودی جھیل، کیرالہ میں گر گئی، 105 مسافر ہلاک اور 200 سے زیادہ زخمی ہوئے۔
ولادت
1929 اردو کے ممتاز مزاحیہ شاعر دلاور فگار کی پیدائش [1]