From Wikipedia, the free encyclopedia
2001ء میں بھارتی پارلیمان پر پانچ مسلح افراد نے دھاوا بول دیا جس میں کُل بارہ افراد ہلاک ہوئے۔ بھارتی حکومت نے حملہ کا الزام پاکستان کی تنظیموں پر تھوپ دیا جس سے دونوں ملکوں کے درمیان سخت کشیدگی کی فضاء پیدا ہو گئی اور دونوں ممالک حالت جنگ کے قریب آ گئے۔
2013ء میں بھارت کے وزارت داخلہ کے سابق افسر انڈر سیکرٹری آر-وی-ایس مانی نے عدالتی بیان میں یہ راز افشا کیا کہ حملہ کے پیچھے خود بھارتی حکومت کا ہاتھ تھا تاکہ دہشت کے خلاف سخت قوانین پارلیمان سے منظور کروائے جا سکیں۔[3][4]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.