![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/d/dc/Prophet_Yaqub_Name.svg/langur-640px-Prophet_Yaqub_Name.svg.png&w=640&q=50)
یعقوب (اسلام)
ایک پیغمبر اسلام / From Wikipedia, the free encyclopedia
حضرت یعقوب علیہم السلام کا لقب اسرائیل ہے جس کے معنی عبد اللہ ہے یعنی اللہ کا بندہ ہے۔[3] حضرت یعقوب علیہ السلام کو مسلمان، یہودی اور مسیحی نبی مانتے ہیں۔ آپ حضرت اسحاق علیہ السلام کے بیٹے اور حضرت ابراہیم علیہ السلام کے پوتے ہیں۔ حضرت یوسف علیہ السلام آپ کے بیٹے ہیں۔ آپ کا ذکر عہد نامہ قدیم میں ایک سو ستر سے زائد بار[4] اور قرآن میں نام کے ساتھ دس سورتوں میں سولہ بار آیا ہے۔[5]
اجمالی معلومات پیغمبر, Yaqub يَعْقُوب ...
پیغمبر | |
---|---|
Yaqub يَعْقُوب | |
![]() | |
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | شام ![]() |
مقام وفات | مصر ![]() |
مدفن | الخلیل ![]() |
قومیت | حبرون |
دیگر نام | اسرائیل (إِسْرَآءِیْل) |
زوجہ | لیہ راحیل باندی بلہاہ باندی زلفہ |
اولاد | یوسف علیہ السلام اور بنیامین (زوجہ راحیل سے) روبین ، شمعون ، لاوی ، یہودہ ، آشکار ، زبلون ، بیٹی دینہ (زوجہ لیا سے) |
والدین |
|
والد | اسحاق علیہ السلام [1][2] ![]() |
والدہ | ربقہ ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | اسلامی نبی ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں