یاہو (پیدائش 841 قبل مسیح)
From Wikipedia, the free encyclopedia
یاہو/یہو (/ˈdʒiːh[invalid input: 'ju:']/; عبرانی: יֵהוּא، جدید Yehu ، طبری Yēhû(لاطینی: Iehu)) دسواں بادشاہ اسرائيل تھا۔[1] وہ یہوسفط کا بیٹا تھا،[2] اور نسمشی کا پوتا۔ یاہو نے ایک خونی انقلاب میں عمری خاندان کو تاج و تخت سے محروم کر دیا تھا۔ اس نے یزرعیل پر قابض ہو کر شاہ اسرائيل یورام اور شاہ یہوواہ اخزیاہ کو ختم کر دیا۔ اس کے علاوہ اس نے ایزبل کو بھی مار ڈالا۔ ایزبل وہی شخص تھا جس نے بعل پرستی کو اسرائیلی مذہب کا ایک نمایاں حصہ بنا دیا تھا۔