![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/d/d3/Yamagata_City_Hall.jpg/640px-Yamagata_City_Hall.jpg&w=640&q=50)
یاماگاتا، یاماگاتا
From Wikipedia, the free encyclopedia
یاماگاتا، گیفو سے مغالطہ نہ کھائیں۔
یاماگاتا (Yamagata) (جاپانی: 山形市) جاپان کے توہوکو علاقے کے یاماگاتا پریفیکچر کا دارالحکومت ہے۔ نومبر 2013ء کے ایک اندازے کے مطابق شہر کی آبادی 254,146 اور کثافت 666 افراد فی مربع کلومیٹر تھی۔ شہر کا کل رقبہ 381.34 مربع کلومیٹر ہے۔
اجمالی معلومات Yamagata山形市, ملک ...
Yamagata 山形市 | |
---|---|
خاص شہر | |
![]() یاماگاتا سٹی ہال | |
![]() یاماگاتا پریفیکچر میں یاماگاتا شہر کا مقام | |
ملک | جاپان |
علاقہ | توہوکو |
پریفیکچر | یاگاماتا پریفیکچر |
حکومت | |
• -میئر | اکیو اچیکاوا |
رقبہ | |
• کل | 381.34 کلومیٹر2 (147.24 میل مربع) |
آبادی (نومبر 2013) | |
• کل | 254,146 |
• کثافت | 666/کلومیٹر2 (1,720/میل مربع) |
منطقۂ وقت | جاپان معیاری وقت (UTC+9) |
- درخت | جاپانی رون |
- پھول | کسم |
فون نمبر | 023-641-1212 |
پتہ | 2-3-25 Hatagomachi, Yamagata-shi, Yamagata-ken 990-8540 |
ویب سائٹ | www |
بند کریں