From Wikipedia, the free encyclopedia
ہادیہ تاجک (پیدائش 18 جولائی 1983ء) پاکستانی نژاد ناروے کی وکیل، صحافی اور سیاستدان ہیں۔ وہ لیبر پارٹی ناروے کی طرف سے رکن ایوان شوریٰ ہیں جو اوسلو کی نمائندگی کرتی ہیں۔[4] ااکیس ستمبر 2012ء کو وہ وزیر ثقافت بنا دی گئیں اور انھوں نے ناروے کی کم عمر ترین وزیر ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔[5]
ہادیہ تاجک | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(ناروی بوکمول میں: Hadia Tajik) | |||||||
وزیر ثقافت | |||||||
مدت منصب 21 ستمبر 2012 – 16 اکتوبر 2013 | |||||||
حکمران | ہرالڈ پنجم | ||||||
وزیر اعظم | جینز سٹولٹنبرگ | ||||||
| |||||||
آغاز منصب 14 ستمبر 2009 | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 18 جولائی 1983ء (41 سال)[1][2] | ||||||
رہائش | اوسلو | ||||||
شہریت | ناروے | ||||||
قد | 1.62 میٹر | ||||||
مذہب | اسلام | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | کنگسٹن یونیورسٹی | ||||||
تعلیمی اسناد | اعزازی ڈاکٹریٹ | ||||||
پیشہ | مفسرِ قانون [3]، سیاست دان [1]، صحافی | ||||||
مادری زبان | ناروی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | ناروی ، انگریزی ، نینوشک | ||||||
ویب سائٹ | |||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | ||||||
IMDB پر صفحہ | |||||||
درستی - ترمیم |
ہادیہ تاجک 18 جولائی 1983ء کو روگالینڈ، ناروے میں ایک دکان دار محمد سرور تاجک اور صفیہ قزلباش کے گھر پیدا ہوئیں جو 1970ء کے اوائل میں ہجرت کر کے پاکستان سے ناروے چلے گئے۔ وہ حامدہ سٹیوانگر سے صحافت میں فارغ التحصیل ہیں اور 2012ء میں جامعہ اوسلو سے قانون میں ماہر الفنیات کی سند حاصل کی[6]
ستمبر 2012 میں وزیر اعظم ناروے جینز سٹولٹنبرگ نے انھیں وزیر ثقافت بنا دیا ان سے پہلے اس عہدے پر اینیکین ہوٹفیلٹ تعینات تھے۔ وہ اس وقت ناروے کی تاریخ کی سب سے کم عمر ترین (29 برس کی عمر میں) وزیر ہیں اور ناروے کابینہ کی پہلی مسلم رکن ہیں۔[7][8]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.