![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/6/60/German_Titov_%25281995%2529.jpg/640px-German_Titov_%25281995%2529.jpg&w=640&q=50)
گھرمن ٹیٹوف
From Wikipedia, the free encyclopedia
میجر گھرمن سپیتا نوچ ٹیٹوف روس کا دوسرا خلاباز۔ مشرقی سائبریا کے ایک گاؤں پولکووینی کوف میں پیدا ہوا۔ ثانوی تعلیم حاصل کرنے کے بعد اسٹالن گراڈ میں فضائیہ کے تربیتیاسکول میں داخل ہو گیا۔ بعد ازاں روسی فضائیہ میں نمایاں کارنامے انجام دیے اور اعلیٰ کارکردگی پر سرٹیفیکیٹ آف میرٹ حاصل کیا۔ 1949ء میں ینگ کمیونسٹ لیگ کا رکن بنادیا گیا۔ 5 اگست 1961ء کو خلا میں کامیاب پرواز کی 35 گھنٹے تک خلا میں رہا اور زمین کے گرد ستر چکر لگائے۔ اس نے 4 لاکھ چونتیس ہزار نوسو ساٹھ میل کا سفر کیا جو چاند پر جانے اور آنے کے برابر ہے۔ اس کے خلائی جہاز دوستوک دوم کا وزن ساڑھے چار ٹن تھا۔ اس جہاز ے زمین کے گرد ہر چکر 88 منٹ میں پورا کیا۔
اجمالی معلومات گھرمن ٹیٹوف, معلومات شخصیت ...
| ||||
---|---|---|---|---|
![]() | ||||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | 11 ستمبر 1935ء [1][2][3][4][5][6][7] ![]() | |||
وفات | 20 ستمبر 2000ء (65 سال)[1][3][4][5][8][6][7] ![]() ماسکو [9][10] ![]() | |||
وجہ وفات | عَجزِ قلب ![]() | |||
شہریت | ![]() ![]() ![]() | |||
جماعت | اشتمالی جماعت سوویت اتحاد (1961–) ![]() | |||
مناصب | ||||
رکن ایوان زریں ![]() | ||||
برسر عہدہ 18 جنوری 2000 – 7 دسمبر 2003 | ||||
عملی زندگی | ||||
پیشہ | پائلٹ [13][14]، خلانورد ، مصنف ، سیاست دان ، فوجی افسر ، سائنس دان [15][16]، رکن ایوان زریں ![]() | |||
پیشہ ورانہ زبان | روسی ![]() | |||
خلا میں وقت | ||||
عسکری خدمات | ||||
وفاداری | سوویت اتحاد ![]() | |||
اعزازات | ||||
لینن پرائز (1988) ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() گولڈ سٹار (1961) سوویت اتحاد کے ہیرو (1961) ![]() ![]() ![]() | ||||
دستخط | ||||
![]() | ||||
![]() |
IMDB پر صفحات ![]() | |||
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں