گوگل بکس
From Wikipedia, the free encyclopedia
گوگل بکس یا گوگل کتب (Google Books) (جسے پہلے گوگل بک سرچ اور گوگل پرنٹ کے طور پر جانا جاتا ہے) گوگل انکارپوریٹڈ کی جانب سے ایک خدمت ہے جو کتب اور رسالوں کے مکمل متن کی تلاش کرتا ہے جو جنہیں گوگل نے سکین کیا کو بصری حرفی پہچان (optical character recognition) کے ذریعہ متن میں تبدیل کیا اور انھیں ڈیجیٹل ڈیٹا بیس میں محفوظ کیا۔[1]یہ گوگل کی جانب سے ایک پرو ڈکٹ ہے ۔ جبکہ گوگلآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ f-fida.online (Error: unknown archive URL) دنیا کی سب سے زیادہ visitہونے والی website ہے۔
اجمالی معلومات تیار کردہ, آپریٹنگ سسٹم ...
![]() | |
تیار کردہ | گوگل |
---|---|
آپریٹنگ سسٹم | کوئی بھی (ویب بنیاد ایپلیکیشن) |
صنف | آن لائن کتاب کی تلاش |
ویب سائٹ | books.google.com |
بند کریں