![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/2/28/Mahajanapadas_%2528c._500_BCE%2529.png/640px-Mahajanapadas_%2528c._500_BCE%2529.png&w=640&q=50)
گندھارا
شمال مغربی پاکستان کی قدیم تہذیب / From Wikipedia, the free encyclopedia
گندھارا ایک قدیم ریاست تھی جو مشرقی افغانستان اور خیبر پختونخوا اور صوبہ پنجاب کے علاقے پوٹھوہار کے کچھ علاقوں پر مشتمل تھی۔ پشاور، ٹیکسلا، بگرام لغمان ، سوات ،دیر اور چارسدہ اس کے اہم مرکز تھے۔ یہ دریائے کابل سے شمال کی طرف تھی۔گندھارا چھٹی صدی قبل مسیح سے گیارہویں صدی تک قائم رہی۔
اجمالی معلومات گندھار, دار الحکومت ...
گندھار | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
1500 ق م–535ء | |||||||
![]() بعد از ویدک دور میں گندھارا اور دیگر مہا جنپد | |||||||
موجودہ افغان-پاک علاقے میں ہرے رنگ سے گندھارا کی حدیں دکھائی گئی ہیں | |||||||
دار الحکومت | پشکلاوتی (موجودہ چارسدہ) اور ٹیکسلا اور بعد میں پشاور (پُرش پور) | ||||||
حکومت | بادشاہت | ||||||
• 750 ق م | نگنجیت | ||||||
• 518 ق م | پشکرسکتی | ||||||
تاریخی دور | قدیم دور | ||||||
• | 1500 ق م | ||||||
• | 535ء | ||||||
| |||||||
موجودہ حصہ | ![]() ![]() |
بند کریں
![Thumb image](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/b/b8/Gandhara_Buddha_%28tnm%29.jpeg/640px-Gandhara_Buddha_%28tnm%29.jpeg)