Remove ads
From Wikipedia, the free encyclopedia
کے آر نارائن کیرالہ میں پیدا ہونے والے كوچخریل رام نارائن (کے آر نارائن) بھارت کے دسویں صدر تھے، جبکہ اس عہدہ پر فائز ہونے والے پہلے شخص تھے جو شودر ذات سے تعلق رکھتے تھے۔ آپ نے تراوكور یونیورسٹی سے انگریزی کے مضمون میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے بعد لندن اسکول آف اکنامکس میں معاشیات کی تعلیم حاصل کی۔ آپ کا شمار بھارت کے ہنرمند سیاست دانوں میں کیا جاتا ہے۔ آپ کا دور بھارت کی سیاست میں گزرنے والی مختلف غیر مستحکم حالات کی وجہ سے انتہائی پیچیدہ رہا۔
کے آر نارائن | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(ملیالم میں: കോച്ചേരില് രാമന് നാരായണന) | |||||||
دسویں صدر بھارت | |||||||
مدت منصب 25 جولائی 1997 – 25 جولائی 2002 | |||||||
وزیر اعظم | اندر کمار گجرال اٹل بہاری واجپائی | ||||||
نائب صدر | کرشن کانت | ||||||
| |||||||
نائب صدر بھارت | |||||||
مدت منصب 21 اگست 1992 – 24 جولائی 1997 | |||||||
صدر | شنکر دیال شرما | ||||||
وزیر اعظم | نرسمہا راؤ اٹل بہاری واجپائی ایچ ڈی دیوے گوڑا اندر کمار گجرال | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 27 اکتوبر 1920ء [1][2][3][4][5] | ||||||
وفات | 9 نومبر 2005ء (85 سال)[1][2][3][4][5] نئی دہلی | ||||||
وجہ وفات | نمونیا | ||||||
شہریت | برطانوی ہند (–14 اگست 1947) بھارت (26 جنوری 1950–) ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) | ||||||
مذہب | ہندو مت | ||||||
جماعت | انڈین نیشنل کانگریس | ||||||
زوجہ | اوشا نارائنن | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | لندن اسکول آف اکنامکس اینڈ پولیٹیکل سائنس | ||||||
پیشہ | سیاست دان ، سفارت کار | ||||||
مادری زبان | ملیالم | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | ملیالم | ||||||
دستخط | |||||||
درستی - ترمیم |
سیاسی عہدے | ||
---|---|---|
ماقبل | بھارت کے نائب صدر 1992–1997 |
مابعد |
صدر بھارت 1997–2002 |
مابعد |
ویکی ذخائر پر کے آر نارائن سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.