From Wikipedia, the free encyclopedia
کیتھرین ہیپبرن | |
---|---|
(انگریزی میں: Katharine Hepburn) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Katharine Houghton Hepburn) |
پیدائش | 12 مئی 1907ء [1][2][3][4][5][6][7] ہارٹفورڈ، کنیکٹیکٹ [8] |
وفات | 29 جون 2003ء (96 سال)[1][2][4][5][6][7][9] اولڈ سیبروک، کنیکٹیکٹ |
وجہ وفات | بندش قلب |
مدفن | سیڈر ہل قبرستان |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
آنکھوں کا رنگ | نیلا |
بالوں کا رنگ | سرخ |
قد | |
جماعت | ڈیموکریٹک پارٹی |
ساتھی | ہاورڈ ہیوز (اگست 1937–1938) |
عملی زندگی | |
مادر علمی | برین مائیر کالج |
پیشہ | فلم اداکارہ ، آپ بیتی نگار ، منچ اداکارہ ، ٹیلی ویژن اداکارہ ، ادکارہ [10] |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [11][12] |
شعبۂ عمل | اداکار ، فلم اداکار |
کھیل | ٹینس ، پیراکی |
اعزازات | |
آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ (برائے:On Golden Pond ) (1982)[13] آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ (برائے:The Lion in Winter ) (1969)[14] آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ (برائے:Guess Who's Coming to Dinner ) (1968)[15] آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ (برائے:Morning Glory ) (1934)[16][17] کینیڈی سینٹر اعزاز بافٹا ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ مرکزی کردار میں [18] اسٹار آن ہالی ووڈ واک آف فیم ایمی اعزاز وولپی کپ برائے بہترین اداکارہ کان فلم فیسٹیول ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ اسکرین ایکٹرز گلڈ اعزاز | |
نامزدگیاں | |
آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ (1982)[13] ٹونی اعزاز برائے ناٹک کی بہترین اداکارہ (1982) آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ (1969)[14] آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ (1968)[15] آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ (1963) آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ (1960) آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ (1957) آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ (1956) آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ (1952) آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ (1943) آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ (1941) آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ (1936) آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ | |
دستخط | |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
ہالی ووڈ کی مشہور اداکارہ۔ کیتھرین ہیپبرن کنیکٹیکٹ کے ایک دولت مند خاندان میں پیدا ہوئی۔ اپنے بہن بھائیوں میں اُن کا دوسرا نمبر تھا۔ وہ اپنے غیر روایتی طرزعمل کی بنا پر مشہور رہیں۔ نصف صدی سے زیادہ عرصے پر محیط اپنے فلمی کیرئیر میں انھوں نے نہ صرف تینتالیس فلموں میں کام کیا بلکہ چار مرتبہ بہترین اداکارہ کا آسکر انعام بھی حاصل کیا جو اب تک ایک ناقابل تسخیر ریکارڈ ہے۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.