![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/c/cd/Katherine_Langford_%25282018%2529.jpg/640px-Katherine_Langford_%25282018%2529.jpg&w=640&q=50)
کیتھرین لینگفرڈ
From Wikipedia, the free encyclopedia
کیتھرین لینگفرڈ (پیدائش: 29 اپریل 1996ء) [6] ایک آسٹریلیائی اداکارہ ہے۔ متعدد آزاد فلموں میں کام کرنے کے بعد، اس نے نیٹ فلیکس ٹیلی ویژن سیریز 13 ریزن وائے میں 2017ء سے 2018ء میں ہینا بیکر کے طور پر کام کیا تھا، جس کے لیے وہ گولڈن گلوب ایوارڈ کے لیے نامزد ہوئیں تھی۔ اس نے فلم لوو، سائمن (2018)، نائف آؤٹ (2019) اور اچانک (2020) اور 2020 نیٹ فلیکس کی سیریز کرسیڈ میں اداکاری کی۔
اجمالی معلومات کیتھرین لنگفرڈ, (انگریزی میں: Katherine Langford) ...
کیتھرین لنگفرڈ | |
---|---|
(انگریزی میں: Katherine Langford) ![]() | |
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Katherine Anne Langford) ![]() |
پیدائش | 29 اپریل 1996ء (28 سال)[1] ![]() پرتھ، مغربی آسٹریلیا [2] ![]() |
شہریت | ![]() ![]() |
قد | |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
مادر علمی | پرتھ ماڈرن اسکول نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ڈرامیٹک آرٹ ![]() |
پیشہ | ادکارہ ، مصنفہ ، فلم اداکارہ ، تیراک ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | انگریز آسٹریلوی [3]، انگریزی [4] ![]() |
شعبۂ عمل | اداکاری [4] ![]() |
کارہائے نمایاں | 13 ریزن وائے [5]، لو، سائمن ![]() |
کھیل | پیراکی ![]() |
نامزدگیاں | |
![]() |
IMDB پر صفحہ ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں