کھڑی بولی
From Wikipedia, the free encyclopedia
کھڑی بولی : [1] اس کو دہلوی، کؤروی اور ہندوستانی بولی بھی کہا جاتا ہے۔ یہ دہلی کے قرب و جوار، مغربی اترپردیش، جنوبی اتراکھنڈ کے علاقوں میں بولی جاتی ہے۔[2][3]
اجمالی معلومات کھڑی بولی, تلفظ ...
کھڑی بولی | |
---|---|
کھری بولی | |
کھڑی بولی | |
تلفظ | kʰəɽi: bo:li: |
مقامی | بھارت |
علاقہ | دہلی ، ہریانہ ، مغربی اتر پردیش |
مقامی متکلمین | (240 ملین cited 1991ء – 1997ء) |
ہند۔یورپی
| |
اردو ، دیوناگری | |
زبان رموز | |
آیزو 639-3 | کوئی ایک: hin – ہندی urd – اردو |
کرہ لسانی | 59-AAF-qd |
علاقہ (سرخ) جہاں کھری بولی / کؤروی علاقائی زبان ہے۔ |
بند کریں
اس بولی کو کھری بولی یا صرف کھری بھی کہا جاتا ہے۔ اس بولی کو معیاری اردو اور باعث فخر اردو بھی ماناجاتا ہے۔[4] معیاری ہندی اور اردو بھارت اور پاکستان کی سرکاری زبانیں ہیں۔[2][5] ساتھ ساتھ لفظ کھڑی بولی برج بھاشا اور اودھی کو بھی استعمال کیا گیا ہے۔