کورڈل ہل
From Wikipedia, the free encyclopedia
کورڈل ہل (اکتوبر2, 1871ء – جولائی23, 1955ء) ایک امریکی سیاست دان تھے جن کا تعلق ریاست ٹینیسی سے تھا۔ وہ سب سے زیادہ عرصے تک وزارت خارجہ کے عہدے پر فائز رہنے کی وجہ سے مشہور ہیں جس کا زیادہ دورانیہ جنگ عظیم دوم میں رہا۔ ہل نے 1945ء میں نوبل امن انعام حاصل کیا جس کا سبب اقوام متحدہ بنانے میں ان کی کوششیں تھیں اسی وجہ سے انھیں امریکی صدر روزولٹ"بابائے اقوام متحدہ "کہتے تھے۔
اجمالی معلومات کورڈل ہل, (انگریزی میں: Cordell Hull) ...
کورڈل ہل | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: Cordell Hull) | |||||||
47th | |||||||
مدت منصب March 4, 1933 – November 30, 1944 | |||||||
صدر | فرینکلن ڈی روزویلٹ | ||||||
نائب | William Phillips (1933–1936) Sumner Welles (1936–1943) Edward Stettinius, Jr. (1943–1944) | ||||||
| |||||||
ریاستہائے متحدہ سینٹ | |||||||
مدت منصب March 4, 1931 – March 3, 1933 | |||||||
| |||||||
Member of the ریاستہائے متحدہ ایوان نمائندگان from ٹینیسی's 4th district | |||||||
مدت منصب March 4, 1923 – March 3, 1931 | |||||||
| |||||||
مدت منصب March 4, 1907 – March 3, 1921 | |||||||
| |||||||
17th Chairman of the Democratic National Committee | |||||||
مدت منصب 1921 – 1924 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 2 اکتوبر 1871ء [1][2][3][4][5][6][7] پکئیٹ کاؤنٹی، ٹینیسی [8][9] | ||||||
وفات | 23 جولائی 1955ء (84 سال)[1][2][3][4][5][6][7] بیتھسڈا، میری لینڈ | ||||||
وجہ وفات | دورۂ قلب ، سکتہ | ||||||
مدفن | واشنگٹن قومی کیتھیڈرل | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا | ||||||
مذہب | Episcopalian | ||||||
جماعت | ڈیموکریٹک پارٹی | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | ویلمینگٹن کالج | ||||||
پیشہ | سیاست دان ، منصف ، وکیل ، سفارت کار | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [10] | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
شاخ | Tennessee Volunteer Infantry | ||||||
لڑائیاں اور جنگیں | Spanish–American War | ||||||
اعزازات | |||||||
نامزدگیاں | |||||||
نوبل امن انعام (1945)[13] نوبل امن انعام (1941)[13] نوبل امن انعام (1939)[13] نوبل امن انعام (1938)[13] نوبل امن انعام (1937)[13] نوبل امن انعام (1936)[13] | |||||||
دستخط | |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں