کورش اعظم
From Wikipedia, the free encyclopedia
کوروش اعظم جو سائرس اعظم کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، قدیم ایران کا ایک عظیم بادشاہ تھا۔ اس نے ایران میں ہخامنشی سلطنت کی بنیاد رکھی۔ اس کی قیادت میں ایران نے جنوب مغربی ایشیا، وسطی ایشیا، یورپ کے کچھ علاقے اور کوہ قاف فتح کیا۔ مغرب میں بحیرہ روم اور در دانیال سے لے کر مشرق میں ہندوکش تک کا علاقہ فتح کرکے سائرس نے اس وقت تک کی تاریخ کی عظیم ترین سلطنت قائم کی۔ سائرس کو یہودیت میں بھی احترام کی نظر سے دیکھا جاتا ہے کیونکہ اس نے بابل فتح کرکے یہودیوں کو آزاد کر دیا تھا جو اس وقت سلطنت بابل کے غلام تھے۔
اس صفحے میں موجود سرخ روابط اردو کے بجائے دیگر مساوی زبانوں کے ویکیپیڈیاؤں خصوصاً انگریزی ویکیپیڈیا میں موجود ہیں، ان زبانوں سے اردو میں ترجمہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کریں۔ |
اجمالی معلومات کورش اعظم, (قدیم فارسی میں: 𐎤𐎢𐎽𐎢𐏁) ...
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(قدیم فارسی میں: 𐎤𐎢𐎽𐎢𐏁) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | سنہ 600 ق مء انشان | ||||||
وفات | سنہ 530 ق مء دریائے سیحوں | ||||||
وجہ وفات | لڑائی میں مارا گیا | ||||||
مدفن | مقبرہ کورش اعظم [1] | ||||||
شہریت | ہخامنشی سلطنت انشان | ||||||
اولاد | بردیا | ||||||
والد | کمبوجیہ اول | ||||||
خاندان | ہخامنشی خاندان | ||||||
مناصب | |||||||
شاہ شاہان | |||||||
برسر عہدہ 559 ق.م – 530 ق.م | |||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | مقتدر اعلیٰ ، عسکری قائد ، بانئ تنظیم ، شاہی حکمران | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | قدیم فارسی ، عیلامی زبان | ||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں