کوالکوم
From Wikipedia, the free encyclopedia
کوالکوم، (انگریزی: Qualcomm) نامی یہ کمپنی 2012 میں فارچون میگزین کی سرفہرست 1000 کمپنیوں میں شامل تھی۔ اس کا ہیڈکوارٹر سان ڈیگو، کیلی فورنیا میں واقع ہے۔ فارچون کی رپورٹ کے مطابق 2012 میں اس میں سی ای او (CEO) کے عہدے پر Paul E. Jacobs کام کر رہے تھے۔[3]
اجمالی معلومات کوالکوم, تاسیس ...
کوالکوم | |
---|---|
تاسیس | جولائی 1985 |
اسٹاک مارکیٹ | نیزڈیک (QCOM) |
ملک | ریاستہائے متحدہ امریکا [1] |
اہم معلومات | |
اہم شخصیات | Paul E. Jacobs (2012 میں سی ای او) |
صدر دفتر | سان ڈیگو |
تعداد ملازمین | |
صنعت | سیمی کنڈکٹر صنعت ، بعید ابلاغیات [2]، مشعہ |
مصنوعات | سافٹ ویئر ، شمارندی مصنع کثیف |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
بند کریں