From Wikipedia, the free encyclopedia
کلیمنٹ اٹلی سابق برطانوی وزیر اعظم تھے۔ آکسفورڈ میں تعلیم پائی۔ تین سال وکالت کی۔ پھر لندن اسکول آف اکنامکس میں پروفیسر ہو گئے۔ 1922ء میں پارلیمنٹ کے رکن اور 1935ء میں لیبر پارٹی کے لیڈر منتخب ہوئے۔ دوسری جنگ عظیم کے دوران میں لارڈ پریوی کونسل کی حیثیت سے چرچل کابینہ میں رہے۔ 1945ء کے انتخابات میں لیبر پارٹی کو کامیابی ہوئی تو وزیر اعظم مقرر ہوئے اور 1951ء تک اسی حیثیت سے کام کیا۔ 1955ء میں سیاست سے الگ ہو گئے۔ اسی سال ارل کا خطاب ملا۔ ان کے عہد حکومت میں برصغیر پاک و ہند آزاد ہوا۔
جناب محترم | |
---|---|
کلیمنٹ ایٹلی | |
(انگریزی میں: Clement Attlee) | |
مناصب | |
رکن مملکت متحدہ 32ویں پارلیمان | |
رکن مدت 15 نومبر 1922 – 16 نومبر 1923 | |
منتخب در | مملکت متحدہ عام انتخابات 1922ء |
پارلیمانی مدت | بتیسویں پارلیمان مملکت متحدہ |
رکن مملکت متحدہ 33ویں پارلیمان | |
رکن مدت 6 دسمبر 1923 – 9 اکتوبر 1924 | |
منتخب در | مملکت متحدہ عام انتخابات 1923ء |
پارلیمانی مدت | تینتیسویں پارلیمان مملکت متحدہ |
رکن مملکت متحدہ 34ویں پارلیمان | |
برسر عہدہ 29 اکتوبر 1924 – 10 مئی 1929 | |
منتخب در | مملکت متحدہ عام انتخابات 1924ء |
رکن مملکت متحدہ 35ویں پارلیمان | |
رکن مدت 30 مئی 1929 – 7 اکتوبر 1931 | |
منتخب در | مملکت متحدہ عام انتخابات 1929ء |
پارلیمانی مدت | مملکت متحدہ 35ویں پارلیمان |
رکن مملکت متحدہ 36ویں پارلیمان | |
رکن مدت 27 اکتوبر 1931 – 25 اکتوبر 1935 | |
منتخب در | مملکت متحدہ عام انتخابات 1931ء |
پارلیمانی مدت | مملکت متحدہ 36ویں پارلیمان |
ممبر آف دی پرائیوی کونسل آف دی یونائٹڈ اسٹیٹس [1] | |
آغاز منصب 1935 | |
سربراہ لیبر پارٹی | |
برسر عہدہ 25 اکتوبر 1935 – 25 نومبر 1955 | |
قائد حزب اختلاف [2] | |
برسر عہدہ 25 اکتوبر 1935 – 22 مئی 1940 | |
رکن مملکت متحدہ 37ویں پارلیمان [3] | |
رکن مدت 14 نومبر 1935 – 15 جون 1945 | |
منتخب در | مملکت متحدہ عام انتخابات 1935ء |
پارلیمانی مدت | مملکت متحدہ 37ویں پارلیمان |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Clement Richard Attlee)[4] |
پیدائش | 3 جنوری 1883ء [5][6] وینڈزورتھ بورو ، پٹنی [1] |
وفات | 8 اکتوبر 1967ء (84 سال)[7][8] |
وجہ وفات | نمونیا [1] |
مدفن | ویسٹمنسٹر ایبی [1] |
طرز وفات | طبعی موت [1] |
شہریت | مملکت متحدہ [4] |
جماعت | لیبر پارٹی [4] |
رکن | رائل سوسائٹی |
زوجہ | وایلیٹ ایٹلی (10 جنوری 1922–)[9] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | یونیورسٹی کالج، اوکسفرڈ سٹی لا کالج ہیلبری اینڈ امپیریل سروس کالج [10] |
پیشہ | سیاست دان [10][4]، سفارت کار ، پروفیسر |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [11][12] |
ملازمت | لندن اسکول آف اکنامکس اینڈ پولیٹیکل سائنس |
عسکری خدمات | |
شاخ | برطانوی فوج |
عہدہ | میجر |
لڑائیاں اور جنگیں | پہلی جنگ عظیم [13] |
اعزازات | |
نامزدگیاں | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.