![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/9/91/Sheinbaum_Abril_2024.jpg/640px-Sheinbaum_Abril_2024.jpg&w=640&q=50)
کلاڈیا شین بوم
From Wikipedia, the free encyclopedia
کلاڈیا شین بوم پارڈو (پیدائش: 24 جون 1962ء) میکسیکو کی خاتون سیاست دان، سائنس دان اور تعلیمی ماہر ہیں۔ شین بوم نے 2018ء سے 2023ء تک میکسیکو سٹی کی حکومت کے سربراہ کے طور پر خدمات انجام دیں، جو ریاستی گورنر کے مساوی عہدہ ہے۔ بائیں بازو کے جنٹوس ہریموس ہسٹوریہ اتحاد کی امیدوار کے طور پر منتخب ہونے والی، وہ اس عہدے پر منتخب ہونے والے پہلی خاتون اور پہلی یہودی شخصیت دونوں تھیں۔ وہ 2024ء کے میکسیکو کے عام انتخابات میں میکسیکو کے صدر کے امیدوار ہیں۔
اجمالی معلومات کلاڈیا شین بوم, (ہسپانوی میں: Claudia Sheinbaum) ...
کلاڈیا شین بوم | |
---|---|
(ہسپانوی میں: Claudia Sheinbaum) ![]() | |
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (ہسپانوی میں: Claudia Sheinbaum Pardo)[1][2] ![]() |
پیدائش | 24 جون 1962ء (62 سال)[3][2] ![]() میکسیکو شہر [1][2] ![]() |
رہائش | میکسیکو شہر ![]() |
شہریت | ![]() ![]() |
مذہب | لادینییت [4] ![]() |
رکنیت | بین الحکومتی کمیٹی برائے ماحولیاتی تبدیلی [5] ![]() |
تعداد اولاد | |
مناصب | |
![]() ![]() | |
آغاز منصب 1 اکتوبر 2024 | |
عملی زندگی | |
پیشہ | طبیعیات دان ، سیاست دان ، ماہر ماحولیات ، محقق [7] ![]() |
مادری زبان | ہسپانوی ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | ہسپانوی ، انگریزی ![]() |
شعبۂ عمل | سیاست دان ![]() |
اعزازات | |
دستخط | |
![]() | |
![]() |
IMDB پر صفحہ ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں