![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/0/04/Map_of_Russia._Crimean_Federal_District.svg/langur-640px-Map_of_Russia._Crimean_Federal_District.svg.png&w=640&q=50)
کریمیائی وفاقی ضلع
From Wikipedia, the free encyclopedia
کریمیائی وفاقی ضلع (Crimean Federal District) (روسی: Кры́мский федера́льный о́круг ) روس کے نو وفاقی اضلاع میں سے ایک ہے۔ اس کا قیام 21 مارچ، 2014ء کو عمل میں آیا۔ [1] وفاقی ضلع میں متنازع جمہوریہ کریمیا اور روس کا وفاقی شہر سواستوپول شامل ہیں، دونوں کو بین الاقوامی طور پر زیادہ تر یوکرین کا حصہ تسلیم کیا جاتا ہے۔ [2] وفاقی ضلع کا انتظامی مرکز سمفروپول ہے۔
اجمالی معلومات ملک, قیام ...
| |
---|---|
روس کا وفاقی ضلی | |
![]() روس میں کریمیائی وفاقی ضلع کا مقام | |
ملک | ![]() |
قیام | مارچ 21, 2014 |
انتظامی مرکز | سمفروپول |
حکومت | |
• صدارتی ایلچی | اولیگ بیلاوینتسیف |
رقبہ | |
• کل | 27,000 کلومیٹر2 (10,000 میل مربع) |
آبادی (2014) | |
• کل | 2,342,400 |
منطقۂ وقت | ماسکو وقت (UTC+4) |
وفاقی موضوعات |
بند کریں