سمفروپول
From Wikipedia, the free encyclopedia
سمفروپول (Simferopol) (تلفظ: /ˌsɪmfəˈroʊpəl/; (روسی: Симферополь); روسی تلفظ: [sʲɪmfʲɪˈropəlʲ]; یوکرینی: Сімферополь;) جزیرہ نما کریمیا میں ایک شہر ہے جو یوکرین اور روس کے درمیان متنازع ہے۔ یہ (یوکرین میں) خود مختار جمہوریہ کریمیا کا انتظامی مرکز ہے یا (روس میں) جمہوریہ کریمیا کا انتظامی مرکز ہے۔ کریمیا کے دار الحکومت کے طور پر سمفروپول جزیرہ نما میں ایک اہم سیاسی، اقتصادی اور نقل و حمل کا مرکز ہے۔ اس کی آبادی 337،285 (2013 آبادی تخمینہ) نفوس پر مشتمل ہے۔
اجمالی معلومات СимферопольСімферопoльAqmescit, ملک ...
Симферополь Сімферопoль Aqmescit | |
---|---|
ریپبلکن اہمیت کا شہر | |
سمفروپول | |
عرفیت: Город пользы (روسی) افادیت کا شہر (ترجمہ) | |
Simferopol (dark blue) on a map of Crimea. | |
ملک | متنازع: |
علاقہ | سمفروپول بلدیہ |
روس میں مقام | جمہوریہ کریمیا |
یوکرین میں مقام | خود مختار جمہوریہ کریمیا |
قیام1 | 1784 |
بورو (انتظامیہ) | List
|
حکومت | |
• سربراہ | Viktor Ageev خطے کی پارٹی) |
رقبہ | |
• کل | 107 کلومیٹر2 (41 میل مربع) |
بلندی | 350 میل (1,150 فٹ) |
آبادی (2013) | |
• کل | 337 285 |
• کثافت | 3,183.17/کلومیٹر2 (8,244.4/میل مربع) |
منطقۂ وقت | MSK (UTC+3) |
ڈاک رمز | 295000—295490 |
ٹیلی فون کوڈ | +380 652 |
لائسنس پلیٹ | AK |
جڑواں شہر | ہائڈلبرگ, کچکیمت, سالم, بورصہ, اسکی شہر, روسے |
ویب سائٹ | simgov |
1 |
بند کریں