کریمیائی اوبلاست
From Wikipedia, the free encyclopedia
کریمیائی اوبلاست (Crimean Oblast) (یوکرینی: Кримська область Kryms’ka oblast ; روسی: Крымская область Krymskaya oblast ; (تتاریہ قرمیہ: Qırım vilâyeti)) روسی سوویت وفاقی اشتراکی جمہوریہ (1945–1954) اور یوکرینی سوویت اشتراکی جمہوریہ (1954–1991) کا سوویت اتحاد میں ایک اوبلاست (صوبہ) تھا۔ اس کا دارالحکومت سمفروپول شہر تھا۔
اجمالی معلومات کریمیائی اوبلاستCrimean Oblast Кримська областьКрымская область, دار الحکومت ...
کریمیائی اوبلاست Crimean Oblast Кримська область Крымская область | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1945–1991 | |||||||||||
کریمیائی اوبلاست (سرخ) اور یوکرینی سوویت اشتراکی جمہوریہ (خاکستری) | |||||||||||
دار الحکومت | سمفروپول | ||||||||||
رقبہ | |||||||||||
• | 27,000 کلومیٹر2 (10,000 مربع میل) | ||||||||||
تاریخ | |||||||||||
تاریخ | |||||||||||
• | جون 30, 1945 1945 | ||||||||||
• یوکرینی سوویت اشتراکی جمہوریہ کو منتقل | فروری 19, 1954 | ||||||||||
• | فروری 12, 1991 1991 | ||||||||||
|
بند کریں
30 جون، 1945ء کو کریمیائی اوبلاست کو کریمیائی خودمختار سوویت اشتراکی جمہوریہ میں تبدیل کر دیا گیا۔